بہت معلوماتی تحریر ھے۔ اس بارے میں پہلے علم نہیں تھا۔ آئی پی ایڈریس میچ کر رہا ہے اس لیے خطرے کی کوئی بات نہیں ھے۔ بہت شکریہ
سلام زھیر بھائی۔۔۔۔میرے پاس لوکیشن آئی پی اڈریس میں 4 آئی پی آ رہی ہیں۔۔۔جو سب ایک دوسرے سے الگ ہیں۔۔۔۔مگر جو سب سے پہلی والی ھے۔۔۔صرف وہ میچ ہو رہی ھے۔۔۔۔مہربانی کر کے آپ بتائینگے۔۔۔ایسا کیوں۔۔۔اور اسکو محفوظ کیسے بنا سکتے ھیں۔۔۔۔شکریہ
آپ اپنا پاسورڈ فوری طور پر تبدیل کر لیں
میرا اکاؤنٹ سیف ہے :trophy
آپ میں سے جن لوگوں کے پاس سمارٹ فون ہے ان کو چاہیے کہ اپنے اکاؤنٹس کے لیے دو تہوں والی سیکورٹی(2-step verification) لازمی استعمال کریں۔ اس کے لیے ایک اپلیکیشن Authenticator چاہیے ہوتی ہے۔ جن لوگوں کو نہیں معلوم ان کے لیے لنک دے رہا ہوں، ٹرائ کریں۔ اگر طریقہ سمجھنے میں دشواری ہو تو بتائیں، میں ایک بلاگ پوسٹ کے ذریعے سمجھانے کی کوشش کروں گا۔
لنک یہ رہا:
http://www.google.com/landing/2step
سوفیصد محفوظ - بےحد آسان طریقہ بتایاہے معلوم کرنے کا - شکریہ جناب (Y)
It looks like you're new here. If you want to get involved, click one of these buttons!