پاکستان میں انٹرنیٹ تیز رفتار اور بہترین کس کمپنی کا ہے؟
  • mbilalkhanmbilalkhan
    Posts: 57Moderator

    پاکستان میں بہترین اور تیز رفتار انٹرنیٹ مناسب قیمت میں کونسی کمپنی فراہم کررہی ہے؟

  • ZohairZohair
    Posts: 215Administrator

    پی ٹی سی ایل کا ہی نام ذہن میں آتا ہے بار بار

  • ZohairZohair
    Posts: 215Administrator

    کسی کے لیے انکا انٹرنیٹ بہت بہترین ہے اور کسی کے لیے بہت ہی گھٹیا :-(

  • mbilalkhanmbilalkhan
    Posts: 57Moderator

    مجبوری کا نام شکریہ
    تین سال تو ہونے والے ہیں پی ٹی سی ایل کے ساتھ سفر کرتے ہوئے۔راستے میں کبھی دشواریاں آتی ہیں تو کبھی آسانی اور زیادہ تر تو آندھی ہی چلتی رہتی ہے :D

  • FahadShabbirFahadShabbir
    Posts: 4Member

    پی ٹی سی ایل سپیڈ دینے پر آئے تو 14منٹ میں1جی بی فائل ڈائون لوڈ کر دے،، ترسانے پر آئے تو گھنٹہ بھی کم ہے ،،، لیکن ان لمیٹڈ ڈائون لوڈ کے بعد پی ٹی سی ایل ہی بہترین ہے،

  • ZohairZohair
    Posts: 215Administrator

    فہد بھائی کونسی ان لمیٹیڈ ڈاؤنلوڈز؟ اب تو حد ہے جی اس پر بھی 300 جی بی۔

  • SarwarSarwar
    Posts: 7Member
    PTCL - Naam hi kafi hai
  • ashxheatashxheat
    Posts: 1Member
    ur location ? need home or corporate package ?
  • naveed1215naveed1215
    Posts: 9Member
    ptcl good ha.
  • umeed11umeed11
    Posts: 2Member

    پی ٹی سی ایل اچھا ہے۔

  • junaidbwpjunaidbwp
    Posts: 4Member
    PTCL Best hai ...
  • MustafaMustafa
    Posts: 1Member
    abhi tak to PTCL he hay...baki sab to farigh hain..bcz unlimited downloading jo hay is ki.
  • mbilalkhanmbilalkhan
    Posts: 57Moderator
  • masadaslammasadaslam
    Posts: 2Moderator

    میں اگر تجربے کی بنیاد پر کہوں تو پی ٹی سی ایل براڈبینڈ بہترین ہے۔ اس کے علاوہ کیوبی اور وطین کو بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر رکھنا چاہوں گا۔ دیگر سروسز ابھی تک استعمال نہیں کیں۔

  • mbilalkhanmbilalkhan
    Posts: 57Moderator

    اس کا مطلب پی ٹی سی ایل پر گزارہ ہی ٹھیک ہے۔

  • HasibHasib
    Posts: 47Member

    بھئی میرے پاس تو ایوو ہی چلتی نہ پی ٹی سی ایل براڈ بینڈ نہ کوئی اور آئی ایس پی۔لہذا اسے استعمال کرنا مجبوری ہے

  • HasibHasib
    Posts: 47Member

    میں گاؤں میں رہتا ہوں اور ایوو استعمال کرتا ہوں ۔میرے پاس فقط 2 سے 3 سگنلز آتے ہیں۔اور ڈاؤنلوڈنگ سپیڈ 40 سے 200 کے بی تک :-D

  • ZohairZohair
    Posts: 215Administrator
  • HasibHasib
    Posts: 47Member
    3.1 ہے۔
  • HasibHasib
    Posts: 47Member
    ۔میں نے گاؤں میں ایک دوست کو لیکر دی اس نے استعمال کی تین سگنلز میں 200+ سپیڈ آتی ہے
  • mbilalkhanmbilalkhan
    Posts: 57Moderator

    ایوو کی مکمل معلومات مل سکتی ہیں؟۔ماہانہ کتنے روپے دینے پڑتے ہیں اور ڈیوائس کی کیا قیمت ہے؟۔اس کے علاوہ بھی کوئی چارجز ہیں؟۔

  • HasibHasib
    Posts: 47Member
  • mbilalkhanmbilalkhan
    Posts: 57Moderator
  • ZohairZohair
    Posts: 215Administrator

    بلال بھائی یہ جو نئی آئی ہے ونگل ڈیوائس یہ لے لو، بس اس پر جو 100 جی بی کی حد ہے وہ کام خراب ہے۔
    http://www.itnama.com/2012/10/ptcl-brings-3g-evo-wingle

  • mbilalkhanmbilalkhan
    Posts: 57Moderator
  • shahbazshahbaz
    Posts: 6Member
    ptcl ka koi jor naheen

Howdy, Stranger!

It looks like you're new here. If you want to get involved, click one of these buttons!

Login with Facebook Sign In with Google Sign In with OpenID Sign In with Twitter

In this Discussion

    Most Popular This Week