Galaxy Y or htc explorer??please give your opinion
  • bilalahmedbilalahmed
    Posts: 4Member

    میں سام سنگ گلیکسی وائی اور ایچ ٹی سی ایکسپلورر میں سے کوئی ایک سمارٹ فون خریدنا چاہتا ہوں۔لیکن میں اس بارے میں جھنجلاہٹ کا شکار ہوں کہ کونسا لوں۔کیونکہ دونوں کے فیچرز کافی حد تک متوازن ہیں۔کیا آپ مجھے مشورہ دے سکتے ہیں کی ان میں سے کونسا سمارٹ فون بہتر رہے گا؟شکریہ

  • ZohairZohair
    Posts: 215Administrator

    میرے پاس گذشتہ ڈیڑھ سال سے گلیکسی وائے ہے، کافی اچھا فون ہے لیکن اینڈرائیڈ کا ورژن پرانا ہوچکا ہے اور سکرین ریزولیوشن کم ہے جسکی وجہ سے کافی ایپلیکیشنز انسٹال نہیں ہوتیں۔ آپ ہواوے کا کوئی فون ٹرائی کریں اس رینج میں جیسے Y201

  • Aziz007Aziz007
    Posts: 86Member

    کے بارے میں اپنے خیالات سے آگاہ فرمائیں ۔۔شکریے کیساتھGalexy SII

  • ZohairZohair
    Posts: 215Administrator

    گلیکسی ایس 2 یا پھر نوٹ 2؟

  • Aziz007Aziz007
    Posts: 86Member

    ایس 2

Howdy, Stranger!

It looks like you're new here. If you want to get involved, click one of these buttons!

Login with Facebook Sign In with Google Sign In with OpenID Sign In with Twitter

In this Discussion

    Most Popular This Week