پی ٹی اے چیئرمین کی چھٹی
  • ZohairZohair
    Posts: 215Administrator

    لیجئے جناب لاہور ہائی کورٹ نے سیاسی چیئرمین کی چھٹی تو کروا دی لیکن بطور ادارہ پی ٹی اے کی نااہلی پر کوئی توجہ نہیں۔ ادھر عوام تھری جی کے لیے تڑپ رہے ہیں اور کسی کو پرواہ ہی نہیں۔ عدالت کم از کم تھری جی لائسنس کی نیلامی ہی کروا دے۔ :S

  • Sakina_HabibSakina_Habib
    Posts: 26Member
    suna hay chairman sb ne stay order lia hay..?
  • mbilalkhanmbilalkhan
    Posts: 57Moderator

    ویسے سارے کام عدالت ہی کرنے میں لگی ہوئی ہے ۔ حکومت کا پھر کیا کام ہے ؟ صرف 10 فیصد ؟

Howdy, Stranger!

It looks like you're new here. If you want to get involved, click one of these buttons!

Login with Facebook Sign In with Google Sign In with OpenID Sign In with Twitter

In this Discussion

    Most Popular This Week