windows 7 Vs Windows 8
  • MuhammadMuhammad
    Posts: 67Member
    kiya farq paya 2no main
  • mbilalkhanmbilalkhan
    Posts: 57Moderator
    My Choice Windows XP :D
  • MuhammadMuhammad
    Posts: 67Member
    PER MAIN ABHI WINDOW 8 USE KER RAHA HUN OR BOHAT BAHTAR PAYA 7 SY
  • HasibHasib
    Posts: 47Member
  • HasibHasib
    Posts: 47Member
  • HasibHasib
    Posts: 47Member

    میرا ارادہ ہے ونڈو 8 کو ورچوئل باکس میں چلانے کا۔
    ویسے لوگ اسے زیادہ پسند نہیں کررہے کیونکہ یہ ٹچ سکرینز اور ٹیبلٹس کے لحاظ سے اچھی ہے بس

  • MuhammadMuhammad
    Posts: 67Member
    napssand ki waja is ka user interface style hy.jo logon ko abhi samaj nahi aa raha
    same aysy hi jesy xp user 7 per shift hony sy parheez kerty thy

    networking.Copying speed.sab sy barh k social media sab 1 sath hy 8 main
  • ZohairZohair
    Posts: 215Administrator

    دراصل ٹائلز کا انٹرفیس ٹچ سکرین کے لیے تو اچھا ہے لیکن ماؤس کے ساتھ اسے استعمال کرنا کچھ عجیب ہے۔

  • SadamSadam
    Posts: 3Member
    Mere Khyal se to Windows 8 is Really nice to run. New Style me to buhat maza aa raha he mujhe.
  • SadamSadam
    Posts: 3Member
    Ek Cheez note karne waali he Windows 8 me Speed zyada he.
  • MuhammadMuhammad
    Posts: 67Member
    main tu pahly hi kaha hy k 8 bohat fast window hy. new feature bohat achy han is main.
    sab y barh k auto maintenance option hy.

    Copy kerty time Pause ka option hy.networking & processing speed also good
  • HasibHasib
    Posts: 47Member

    میں کچھ دن قبل پڑھ رہا تھا کہ ونڈوز 8 سیکیورٹی کے لحاظ سے ونڈوز 7 سے بہت بہتر ہے

  • HasibHasib
    Posts: 47Member

    پاکستان میں آج بھی اکثریت ایکس پی ہی استعمال کرتی ہے اور دفاتر کا بھی یہی حال ہے
    جبکہ سیون بھی اپنی جگہ بنا رہی ہے لیکن میرے خیال میں ونڈوز 8 کو کافی دیر لگے گی

  • MuhammadMuhammad
    Posts: 67Member
    pak IT k hawaly sy abhi bohat peechy hy,Microsoft apni new window per kaam ker raha hy jo 2015 main markeet main aay gi
  • mbilalkhanmbilalkhan
    Posts: 57Moderator

    پاکستان میں بہت کم لوگ جانتے ہیں لینکس ، ونڈو 8 ، میک وغیرہ کے بارے میں

  • MuhammadMuhammad
    Posts: 67Member
    hum log waqat k sath apny ap ko improve nahi institutiona main b abhi office 2003
    autocad 2004
    or window xp hi chal rahi hy....
  • HasibHasib
    Posts: 47Member
  • Aziz007Aziz007
    Posts: 86Member

    تو جناب بات کہاں آکر ٹھہری۔۔ کونسی اچھی ہے؟۔۔ کیونکہ پھر میں نے لینی ہے وہی، آپ صاحبان کا مشورہ میرے لئے بہت اہمیت کا حامل ہے،،، شکریہ :love

  • ZohairZohair
    Posts: 215Administrator

    ونڈوز 8 انسٹال کر لیں جناب۔ :-D

  • Aziz007Aziz007
    Posts: 86Member

    شکریہ،۔

  • ZohairZohair
    Posts: 215Administrator

    ونڈوز انسٹال کرنے سے قبل اس بات کی مکمل تسلی کر لیجئے گا کہ آپ نے بائی اوس کو اپڈیٹ کر لیا ہے.

  • Aziz007Aziz007
    Posts: 86Member

    بائی اوس؟؟

  • ZohairZohair
    Posts: 215Administrator
    Basic Input/Output System (BIOS)
  • bilalahmedbilalahmed
    Posts: 4Member

    میں کافی عرصے سے ونڈوز ایٹ استعمال کر رہا ہوں۔اس کے پری ویوو ورژن سے لیکر اب تک۔ میں آپ کو یہی مشورہ دوں گا کہ ونڈوز ایٹ ونڈوز سیون سے بہتر ہے۔یہ بوٹ ہونے میں صرف 5-10 سیکنڈ کا ٹاےن لیتی ہے اور سپیڈ میں بھی ونڈوز سیون سے بہت بہتر ہے۔اس میں آپ بہت سے مفید ایپلی کیشنز بھی انسٹال کر سکتے ہیں۔ اس کا نیا میٹرو انٹرفیس استعمال میں بہت آسان ہے۔اس کے علاوہ آپ کو اینٹی وائرس انسٹال کرنے کی ضرورت بھی نہیں کیونکہ اس میں یہ پہلے سے موجود ہے۔اس کے علاوہ بھی بہت اچھی چیزیں ہیں اس میں۔اگر آپ استعمال کریں گے تو آپ کو بتہ چل جائے گا۔

  • MuhammadMuhammad
    Posts: 67Member
  • MuhammadMuhammad
    Posts: 67Member
    Windows 8 kafi had tak bahtar hy 7 ki nisbat

Howdy, Stranger!

It looks like you're new here. If you want to get involved, click one of these buttons!

Login with Facebook Sign In with Google Sign In with OpenID Sign In with Twitter

In this Discussion

    Most Popular This Week