لیپ ٹاپ میں ڈیٹا ٹرانسفر نہیں ہورہا ۔ ۔ ۔ ایک لطیفہ
  • ZohairZohair
    Posts: 215Administrator

    ایک لڑکی غصے سے کمپیوٹرز کی دکان میں گئی اور اپنا نیا لیپ ٹاپ کاؤنٹر پر رکھ کر سیلز مین سے بولی:
    تم لوگوں نے میرے ساتھ فراڈ کیا ہے، اس لیپ ٹاپ میں تو پرانے لیپ ٹاپ سے ڈیٹا ہی ٹرانسفر نہیں ہورہا ۔ ۔ ۔

    image

  • Asad_khanAsad_khan
    Posts: 3Member
    LOlxXX :P :D
  • Aziz007Aziz007
    Posts: 86Member

    چونکہ یہ واقعہ لڑکی کے ساتھ پیش آیا ، اس لئے بڑا مزہ آیا

  • ZohairZohair
    Posts: 215Administrator

    ہاہاہا

    Aziz007 said:

    چونکہ یہ واقعہ لڑکی کے ساتھ پیش آیا ، اس لئے بڑا مزہ آیا



Howdy, Stranger!

It looks like you're new here. If you want to get involved, click one of these buttons!

Login with Facebook Sign In with Google Sign In with OpenID Sign In with Twitter

In this Discussion

Tagged

    Most Popular This Week