100 سال بعد فیس بک پر زندہ اور مردہ صارفین کا تناسب کیا ہوگا؟
  • ZohairZohair
    Posts: 215Administrator

    یہ بات تو آپ جانتے ہونگے کہ دیگر سروسز کے مقابلے میں فیس بک کی جانب سے ایک صارف کے اکاؤنٹ کو اسکی اجازت کے بغیر کبھی بھی ڈیلیٹ نہیں کیا جاتا۔ تو یقیناً 100 سال بعد موجودہ صارفین کی اکثریت اس دنیا سے کوچ کرچکی ہوگی۔ تب فیس بک کے زندہ اور مردہ صارفین کا تناسب کیا ہوگا؟ اس انفوگرافک میں دیکھیں:

    image

  • kalababakalababa
    Posts: 3Member
    kya bat ha fb ki zohair bhai main ne zoho mail par apne data save kya ha kya zoho mail main mera data mefoz rahe ga ya nai

Howdy, Stranger!

It looks like you're new here. If you want to get involved, click one of these buttons!

Login with Facebook Sign In with Google Sign In with OpenID Sign In with Twitter

In this Discussion

Tagged

    Most Popular This Week