جنگ اخبار نے تھری جی کو جی تھری بنا ڈالا
  • ZohairZohair
    Posts: 215Administrator

    پاکستان کے ایک بڑے اخبار جنگ میں حالیہ تھری و فور جی نیلامی کے بارے میں ایک مزاحیہ خاکہ چھپا لیکن سٹاف کی نااہلی ملاحظہ کیجئے کہ تھری جی کو جی تھری اور فور جی کو جی فور بنا ڈالا . اب انہیں کون سمجھائے کہ میاں جی تھری تو ایک رائفل کا نام ہے نہ کہ موبائل ٹیکنالوجی کا

    image

    بشکریہ پروپاکستانی

  • Aziz007Aziz007
    Posts: 86Member

    میرے خیال سے یہ لکھائی اردو رسم الخط میں ہے، یعنی دائیں طرف سے لکھائی شروع ہوتی ہے نہ کہ انگریزی کی طرح بائیں طرف سے، اور اس حساب سے ٌپہلے تھری لکھا ہے اور پھر جی، یعنی صحیح لکھا ہے۔۔

  • mbilalkhanmbilalkhan
    Posts: 57Moderator
    Aziz007 said:

    میرے خیال سے یہ لکھائی اردو رسم الخط میں ہے، یعنی دائیں طرف سے لکھائی شروع ہوتی ہے نہ کہ انگریزی کی طرح بائیں طرف سے، اور اس حساب سے ٌپہلے تھری لکھا ہے اور پھر جی، یعنی صحیح لکھا ہے۔۔



    Yeh hath say likha hoa hy na k Computer say. Hath main maira nahi khayaal aaisa hota hy :)
  • auzairauzair
    Posts: 2Member

    میرے خیال میں ایسی ننھی منی چیزوں کو درگزر کرنا چاہیے۔ اب یہ صاحب کارٹونسٹ ہی تو ہیں، کونسا کوئ ٹیکنالوجی ایکسپرٹ ہیں۔

Howdy, Stranger!

It looks like you're new here. If you want to get involved, click one of these buttons!

Login with Facebook Sign In with Google Sign In with OpenID Sign In with Twitter

In this Discussion

Tagged

    Most Popular This Week