زونگ 4G کا نیا اشتہار تو آپ سب نے دیکھا ہوگا، لیکن مجھے ایک بات سمجھ نہیں آئی کہ سمارٹ فون کے ہارڈوئیر کی معلومات فراہم کرنے والی ایپلی کیشن انٹوٹو بینچ مارک کا بھلا 4G سپیڈ سے کیا تعلق؟ اشتہار بنانے والی کمپنی کو اتنا تو معلوم ہونا چاہیے نہ؟
موبائل انٹرنیٹ کی سپیڈ معلوم کرنے والی ایپلی کیشن SpeedTest ہے نہ کہ انٹوٹو
|
|
Tweet |
سوچا ہوگا غریب عوام کو اتنی تیز بھاگتی لائنیں دکھا کر خوش کرلیں
معلوم نہیں، اپلوڈ کیا تھا؟
It looks like you're new here. If you want to get involved, click one of these buttons!