کہیں آپکا جی میل اکاؤنٹ کوئی اور تو استعمال نہیں کر رہا؟
  • ZohairZohair
    Posts: 215Administrator

    ہو سکتا ہے کہ آپ میں سے بہت سے دوست جی میل کے اس فیچر کے بارے میں پہلے سے ہی جانتے ہوں مگر جنہیں معلوم نہیں، وہ اپنی جی میل ان باکس میں سکرول کرکے سب سے نیچے آجائیں، وہاں دائیں جانب

    Last account activity: x minutes ago

    لکھا آرہا ہوگا، اسکے نیچے

    Details

    کے بٹن پر کلک کیجئے، نئی کھلنے والی ونڈو میں آپ کی لاگ ان ہسٹری آئی پی ایڈریس اور براؤزر کے نام کے ساتھ دکھائی جائے گی۔
    image


    http://cmyip.com

    پر جا کر اپنی آئی پی دیکھیں، اگر یہ میچ کرتی ہو تو پھر خطرے کی بات نہیں لیکن اگر آپ کی آئی پی جی میل ہسٹری میں دکھائی جانے والی آئی پی سے کافی مختلف ہو تو پھر جان لیجئے کہ کوئی اور بھی آپ کے اکاؤنٹ تک رسائی حاصل کر چکا ہے۔

  • ShobiShobi
    Posts: 2Member

    بہت معلوماتی تحریر ھے۔ اس بارے میں پہلے علم نہیں تھا۔ آئی پی ایڈریس میچ کر رہا ہے اس لیے خطرے کی کوئی بات نہیں ھے۔ بہت شکریہ

  • NomanNoman
    Posts: 1Member
    mere pass different countries ki ip aa rahi hai .. koi masla tto nahi kya?
  • Zain_KhanzadaZain_Khanzada
    Posts: 4Member

    سلام زھیر بھائی۔۔۔۔میرے پاس لوکیشن آئی پی اڈریس میں 4 آئی پی آ رہی ہیں۔۔۔جو سب ایک دوسرے سے الگ ہیں۔۔۔۔مگر جو سب سے پہلی والی ھے۔۔۔صرف وہ میچ ہو رہی ھے۔۔۔۔مہربانی کر کے آپ بتائینگے۔۔۔ایسا کیوں۔۔۔اور اسکو محفوظ کیسے بنا سکتے ھیں۔۔۔۔شکریہ

  • ZohairZohair
    Posts: 215Administrator

    آپ اپنا پاسورڈ فوری طور پر تبدیل کر لیں

  • adnanahmadali04adnanahmadali04
    Posts: 8Member
    (Y)
  • adnanahmadali04adnanahmadali04
    Posts: 8Member
    Noman said:

    mere pass different countries ki ip aa rahi hai .. koi masla tto nahi kya?


    Please apna password change kar len foran...
  • fahmedonlinefahmedonline
    Posts: 3Member

    میرا اکاؤنٹ سیف ہے :trophy

  • ZohairZohair
    Posts: 215Administrator

    میرا اکاؤنٹ سیف ہے :trophy



    چلو اچھی بات ہے جناب :-B
  • auzairauzair
    Posts: 2Member

    آپ میں سے جن لوگوں کے پاس سمارٹ فون ہے ان کو چاہیے کہ اپنے اکاؤنٹس کے لیے دو تہوں والی سیکورٹی(2-step verification) لازمی استعمال کریں۔ اس کے لیے ایک اپلیکیشن Authenticator چاہیے ہوتی ہے۔ جن لوگوں کو نہیں معلوم ان کے لیے لنک دے رہا ہوں، ٹرائ کریں۔ اگر طریقہ سمجھنے میں دشواری ہو تو بتائیں، میں ایک بلاگ پوسٹ کے ذریعے سمجھانے کی کوشش کروں گا۔
    لنک یہ رہا:
    http://www.google.com/landing/2step

  • kalababakalababa
    Posts: 3Member
    aoa dosto kisi ko zoho mail k bare main pata ho k ye konsi email hai
  • ZohairZohair
    Posts: 215Administrator
    kalababa said:

    aoa dosto kisi ko zoho mail k bare main pata ho k ye konsi email hai



    جی ہاں یہ انڈیا کی کمپنی ہے اور کافی عرصہ سے انٹرنیٹ سے متعلقہ سروسز فراہم کررہی ہے۔
  • kalababakalababa
    Posts: 3Member
    shukriya
  • Zubair4MirzaZubair4Mirza
    Posts: 5Member

    سوفیصد محفوظ - بےحد آسان طریقہ بتایاہے معلوم کرنے کا - شکریہ جناب (Y)

Howdy, Stranger!

It looks like you're new here. If you want to get involved, click one of these buttons!

Login with Facebook Sign In with Google Sign In with OpenID Sign In with Twitter

In this Discussion

Tagged

    Most Popular This Week