روس نے انٹرنیٹ کمپنیوں پر نئی قدغن لگا دی، صارفین کا ڈیٹا صرف روس میں ہی سٹور کرنے کا حکم
روسی پارلیمنٹ کی جانب سے حال ہی میں ایک بل پاس کیا گیا ہے، جس کے تحت وہ تمام ویب سائیٹس جو صارفین کا ڈیٹا اپنے سرورز پر محفوظ رکھتی ہیں وہ اس بات کی پابند ہونگی کہ وہ روسی صارفین کا ڈیٹا روس کے اندرموجود ڈیٹا سنٹرز تک ہی محدود رکھیں۔ روسی ممبران پارلیمنٹ […]