ٹوئٹر اب عربی ، اردو ، فارسی اور عبرانی زبان میں بھی دستیاب
گذشتہ روز ٹوئٹر کی جانب سے اعلان کیا گیا کہ کمپنی ٹوئٹر کو عربی ، اردو ، فارسی اور عبرانی زبان میں باقاعدہ طور پر لانچ کر رہی ہے۔ ٹوئٹر کی جانب سے ان چار زبانوں کو ٹوئٹر ٹرانسلیشن سینٹر میں 25 جنوری کو شامل کیا گیا ۔ اس حوالے سے ترجمہ کے لیے دنیا […]