گوگل حکام یوٹیوب بندش کے حوالے سے اپنا موقف لاہور ہائی کورٹ کے سامنے پیش کریں گے
پاکستان میں یوٹیوب کی بندش کو کم و بیش 8 ماہ کا عرصہ گذر چکا ہے۔ یوٹیوب کو 18 ستمبر 2012 کو اس وقت کے وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کے احکامات پر پاکستان بھر میں بلاک کردیا گیا تھا۔ اسکی وجہ یوٹیوب پر اپلوڈ کی گئی وہ بدنام زمانہ فلم تھی جس میں نبی […]