انٹرنیٹایپلاینڈرائیڈفیس بکگرما گرمموبائل فونز
فیس بک کی جانب سے کمپنی ملازمین کو اینڈرائیڈ فونز استعمال کرنے کی ترغیب
فیس بک انتظامیہ کی جانب سے droidfood نامی مہم کے ذریعے کمپنی ملازمین کو اس بات کی ترغیب دی جارہی ہے کہ وہ ایپل آئی فون کی بجائے اب اینڈرائیڈ سمارٹ فونز استعمال کریں۔ چونکہ شروع میں اینڈرائیڈ ، آئی او ایس کے مقابلے میں کچھ خاص نہیں تھا لہذا فیس بک نے اپنی تمام […]