فوٹو شاپ CS6 میں اُردو یا عربی کیسے لکھی جائے
عرصہ دراز تک اُردو لکھنے یا اُردو گرافکس بنانے کے لیے ان پیج کا استعمال کیا جاتا رہا ہے، گو کہ ابھی بھی بہت سے افراد اور کمپنیاں ان پیج ہی استعمال کررہی ہیں مگر یونی کوڈ اُردو کی مقبولیت میں آئے روز اضافہ ہورہا ہے۔ یونی کوڈ کی بدولت آپ کو اُردو لکھنے کے […]