پاکستان میں براڈبینڈ صارفین کی تعداد 2 ملین سے تجاوز کر گئی
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کی جانب سے جاری کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں براڈبینڈ صارفین کی تعداد 2 ملین سے تجاوز کر گئی ہے۔ اس کی بڑی وجہ ڈی ایس ایل، ایوو اور وائی میکس کنکشنز کی تیزی سے بڑھتی ہوئی مقبولیت ہے۔ پی ٹی اے کے مطابق اس وقت ڈی ایس […]