فیس بک نے مشہور موبائل میسجنگ سروس وٹس ایپ کو خریدنے کا اعلان کر دیا
فیس بک کی جانب سے گذشتہ روز جاری کیے گئے ایک اعلامیہ کے مطابق کمپنی مشہور موبائل میسجنگ سروس وٹس ایپ کو 19 ارب امریکی ڈالر میں خرید رہی ہے۔ اگر آپ وٹس ایپ کے بارے میں نہیں جانتے تو آپ کو بتاتا چلوں کہ یہ سروس کم و بیش تمام بڑے موبائل آپریٹنگ سسٹمز […]