انٹرنیٹ اور موبائل فون پر حکومتی پابندیاں : فائدہ کسے؟
دہشت گردی کی روک تھام اور مذہب کی آڑ میں موجودہ حکومت کی جانب سے پاکستانی شہریوں پر آئے روز لگائے جانے والی پابندیوں سے کون واقف نہیں؟ صورتحال اس حد تک بگڑ چکی ہے کہ اب موبائل فون سروس کی لوڈ شیڈنگ ایک معمول بن چکی ہے اور حکومتی ادارے کسی بھی ویب سائیٹ […]