رافع بلوچ نے ایک بار پھر گوگل کروم اور فائر فاکس میں بڑی خامی ڈھونڈ نکالی
پاکستانی سیکیورٹی ریسرچر رافع بلوچ کا نام پوری دنیا میں جانا جاتا ہے۔ رافع ہمیشہ سے انٹرنیٹ اور سافٹوئیرز میں سیکیورٹی کے نقائص ڈھونڈ کرانہیں صارفین کے لیے محفوظ بنانے کی تگ و دو میں مگن رہتے ہیں۔ حال ہی میں رافع نے دو مشہور انٹرنیٹ براؤزرز، گوگل کروم اور موزیلا فائر فاکس میں ایک […]