موبی لنک نے سام سنگ گلیکسی ٹیب 10.1 پیش کردی
موبی لنک کی جانب سام سنگ گلیکسی ٹیب 10.1 پیش کر دی گئی ہے۔ یہ ٹیبلٹ صرف 56 گرام وزنی اور 8.6 ملی میٹر موٹائی کی حامل ہے۔ ٹیبلٹ گوگل کے آپریٹنگ سسٹم اینڈرائیڈ ہنی کومب سے مزین ہے۔ اسکے علاوہ اس میں 1GHz کا تیز ترین ڈؤل کور پراسیسر اور 1 GB ریم بھی […]