عمار افضل ، اوکاڑہ کا آئی ٹی جینیئس یا پھر ایک جینیئس فراڈیہ؟
گذشتہ چند برسوں کے دوران پاکستان میں آئی ٹی کے شعبہ میں کافی تیزی سے ترقی ہوئی ہے۔ ملک میں سافٹوئیر ہاوسز اور آئی ٹی کمپنیوں کے قیام سے اس شعبہ میں روزگار کے بہترین مواقع پیدا ہوئے ہیں جسکی وجہ سے آج پاکستانی کالجوں اور یونیورسٹیوں میں آئی ٹی اور ٹیلی کام کی تعلیم […]