ٹوئٹر نے 140 حروف کی حد میں نرمی کا اعلان کردیا
مائیکروبلاگنگ ویب سائیٹ ٹوئٹر نے اپنے آغاز سے صارفین کے لیے ایک ٹوئیٹ کی حد 140 حروف تک محدود کررکھی ہے ۔جس میں تصاویر ، لنکس، ویڈیو اور کسی ٹوئٹر صارف کا نام سب شامل ہوتے ہیں۔ تاہم اب ٹوئٹر نے صارفین کے لیے اس حد میں تھوڑی سی تبدیلی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے […]