ایپل آئی فون 7 اور7 پلس لانچ کر دیے
ایپل نے گذشتہ روز سان فرانسسکو میں ہونے والی کی نوٹ تقریب کے دوران آئی فون کا تازہ ورژن آئی فون 7 اور 7 پلس کو باضابطہ طور پر لانچ کردیا ہے۔ جہاں اس نئے فون میں نئے رنگوں کو شامل کیا گیا ہے وہیں اسکے ہارڈوئیر میں بھی بڑی تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ پانی اور مٹی […]