انٹرنیٹ سیکیورٹی کی معلومات فراہم کرنے والا بلاگ DDoS کا شکار، گوگل مدد کو پہنچ گیا
انٹرنیٹ کی دنیا میں برائن کربز کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں، امریکی رپورٹر کربز 2001 سے سائبر جرائم میں ملوث افرا د اور کمپنیوں کو بے نقاب کرنے میں مصروف ہیں۔ کربز اپنے بلاگ KrebsOnSecurity.com پر روزانہ کی بنیا د پر کمپیوٹر سیکیورٹی اور سائبر جرائم کے حوالے سے خبریں اور مفید معلومات […]