رحمان ملک کی گوگل پاکستان کو دھمکی؟ (اپ ڈیٹ)
اے آر وائی نیوز پر نشر ہونے والی خبر کے مطابق پاکستان کے وزیر داخلہ رحمان ملک نے گوگل پاکستان کو دھمکی دی ہے کہ اگر انہوں نے حالیہ دہشت گردی اور دیگر جرائم کو روکنے میں حکومت کو مدد فراہم نہ کی تو وہ گوگل، یوٹیوب اور گوگل کی دیگر سہولیات کو پاکستان میں […]