فوجٹسو نے لیپ ٹاپ میں انگلیوں کی بجائے ہتھیلی سکین کرنے کا فیچر متعارف کروا دیا
فنگر پرنٹ سکین ٹیکنالوجی کے بارے میں تو آپ سبھی جانتے ہونگے۔ سیکیورٹی مقاصد کے لیے دنیا بھر میں انگلیوں کے نشانات کو سکین کیا جاتا ہے اور اب تو یہ ٹیکنالوجی لیپ ٹاپ اور موبائل فونز میں بھی دستیاب ہے۔ لیکن جاپانی کمپنی فوجٹسو نے اس سے بھی آگے کی سوچی ہے۔ فوجٹسو گذشتہ […]