آئی ٹی نامہ کی تیسری سالگرہ، آپکی اور ہماری شکایات
سب سے پہلے آپ تمام دوستوں کو آئی ٹی نامہ کی تیسری سالگرہ بہت مبارک ہو، یہ آپ دوستوں کی محبت اور حوصلہ افزائی ہے کہ آئی ٹی نامہ پراجیکٹ گذشتہ تین سالوں سے جاری ہے۔ اب آتے ہیں آپکے شکوے شکایتوں کی جانب، یہ بات سچ ہے کہ آئی ٹی نامہ پر اپڈیٹس کی […]