ٹیلی نار ٹاک شاک نے ایزی کارڈ کی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے اس کی طرز پر تین دن کے لیئے ایک نیا پیکج متعارف کروایا ہے۔جس میں آپ کو صرف 39 روپے کے استعمال پر ٹیلی نار سے ٹیلی نار کالز کے ساتھ ساتھ تمام لوکل نیٹ ورکس پر ایس ایم ایس کرنے کی سہولت اور انٹرنیٹ بھی فراہم کیا جائے گا۔
آفر کی تفصیلات
ٹیلی نار ٹاک شاک کی تین دن آفر کی تفصیلات درج ذیل ہیں:
- 600 منٹ، ٹیلی نار سے ٹیلی نار
- 50 ایم بی انٹرنیٹ
- 300 ایس ایم ایس
شرائط وضوابط
- تمام ٹیلی نار ٹاک شاک صارفین اس آفر سے فائدہ اٹھاسکتے ہیں۔
- آفر کی معیاد صرف 3 دن ہے۔
- کمپنی کسی بھی وقت صارف کی مرضی کے بغیر اس آفر کو ختم کرنے یا قیمت میں تبدیلی کا اختیار رکھتی ہے۔
- استعمال پر 19.5 فیصد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی لاگو ہوگی اور 15 پیسہ بمع ٹیکس کال سیٹ اپ چارجز ہر کال پر وصول کیئے جائیں گے۔
- وفاق، بلوچستان، آزاد کشمیر اورگلگت بلتستان میں 0.84 فیصد چارجز زیادہ وصول کیئے جائیں گے۔
سبسکرائب کرنے کا طریقہ
ٹیلی نار ٹاک شاک کی تین دن آفر سبسکرائب کرنے کے لیئے اپنے موبائل فون سے *345*243# ملائیں۔