وارد کی جانب سے حال ہی میں اپنے صارفین کے لیے علاقائی پورٹل کے نام سے ایک نئی سروس متعارف کروائی گئی ہے۔ اس سروس کے ذریعے پاکستان بھر کے صارفین اپنی علاقائی زبانوں جیسے پنجابی، سندھی ،پشتو اور بلوچی میں قرآن و حدیث کا ترجمہ ، خبریں ، گانے اور لطیفے وغیرہ سن سکتے ہیں۔
سروس حاصل کرنے کا طریقہ:
وارد علاقائی پورٹل سروس حاصل کرنے کے لیے اپنے پری پیڈ یا پوسٹ پیڈ نمبر سے 6666 ملائیے اور ہدایات پر عمل کریں۔
اس سروس کے تحت درج ذیل سہولیات میسر ہیں:
- علاقائی اور عالمی خبریں
- شاعری
- علاقائی گانے
- علاقائی رنگ ٹونز
- آج کی آیت
- آج کی حدیث
- اسلامی تاریخ اور کیلنڈر
- لطائف
شرائط وضوابط:
- وارد کی یہ سروس پری پیڈ اور پوسٹ پیڈ دونوں قسم کے صارفین کے لیے موثر ہے۔
- 6666 پر کی گئی ہر کال 1 روپیہ علاوہ ٹیکس فی منٹ کے حساب سے چارج کی جائے گی۔