زونگ کی جانب سے حال ہی میں اپنے صارفین کے لیے ایک نئی آفر متعارف کروائی گئی ہے جسکے ذریعے صارفین روزانہ 7 روپے جمع ٹیکس استعمال کرکے زونگ کی جانب سے بے شمار انعامات جیتے سکتے ہیں۔
آفر کی تفصیلات:
آفر میں صارفین کو تین کیٹیگریز میں تقسیم کیا گیا ہے جن کی تفصیل کچھ یوں ہے:
اگر صارف 5 دن تک مسلسل روزانہ 7 روپے جمع ٹیکس استعمال کرے تو انعامات اور انکی تعداد یہ ہوگی:
اگر صارف 10 دن تک مسلسل روزانہ 7 روپے جمع ٹیکس استعمال کرے تو انعامات اور انکی تعداد یہ ہوگی:
اگر صارف 15 دن تک مسلسل روزانہ 7 روپے جمع ٹیکس استعمال کرے تو انعامات اور انکی تعداد یہ ہوگی:
قرعہ اندازی کی تفصیلات:
زونگ کی جانب سے اس آفر کی تحت قرعہ اندازی 2 مئی 2012 کو منعقد کی جائے گی، وہ صارفین جو مسلسل 7 روپے جمع ٹیکس روزانہ استعمال کریں گے قرعہ اندازی میں انکے جیتنے کے مواقع اتنے ہی زیادہ ہونگے۔ قرعہ اندازی کی تفصیلات کچھ یوں ہیں:
شرائط و ضوابط:
- یہ آفر 15 مارچ 2012 سے 30 اپریل 2012 تک موثر ہے۔
- یہ آفر صرف پری پیڈ صارفین کے لیے دستیاب ہے۔آفر میں شریک ہونے کے لیے آپکو کم از کم مسلسل 5 دن تک 7 روپے جمع ٹیکس روزانہ استعمال کرنا ہوگا۔
- اپنے روزانہ خرچ کیا گیا بیلنس معلوم کرنے کے لیے #221* ملائیں، اسکے کوئی چارجز نہیں۔
- آپ اس آفر میں ایک سے زائد انعامات بھی جیت سکتے ہیں۔
- روزانہ بیلنس خرچ کرنے کے لیے کوئی سروس مخصوص نہیں آپ کالز ، ایس ایم ایس ، انٹرنیٹ یا کسی بھی طرح بیلنس خرچ سکتے ہیں۔
- قرعہ اندازی 2 مئی کو منعقد کی جائے گی ، انعامات پر تمام ٹیکس لاگو ہونے۔
- اس حوالے سے کمپنی کا فیصلہ حتمی ہوگا۔