کونسی کمپنی کے ری چارج ایبل سیل زیادہ دیر چلتے ہیں؟
  • ZohairZohair
    Posts: 215Administrator

    مجھے ڈیجیٹل کیمرہ میں استعمال ہونے والے AA سیل خریدنا ہیں، کیا کوئی دوست یہ بتا سکتا ہے کہ مارکیٹ میں دستیاب سیلوں میں کونسی کمپنی کے سیل اچھے ہیں؟ ایک نمبر اور دو نمبر کی کیا پہچان ہوگی؟ میں نے سنا ہے کہ Camelion کے سیل سب سے اچھے ہوتے ہیں۔

  • Aziz007Aziz007
    Posts: 86Member

    میں جب استعمال کرتا تھا تو سونی کے سیل کو ترجیح دیتا تھا۔

  • ZohairZohair
    Posts: 215Administrator

    کتنے سال نکال جاتے ہیں سونی کے سیل؟

  • Aziz007Aziz007
    Posts: 86Member

    سال بمشکل ۔۔۔

  • ZohairZohair
    Posts: 215Administrator

    میرے پاس ری چارجنگ ڈیوائس کے ساتھ آئے تھے چار سیل، ایک گم ہوگیا اور باقی تین برابر چل رہے ہیں کم و بیش تین سال تو ہوچکے ہیں۔ زیادہ تر ماؤس اور بچوں کے کھلونوں میں استعمال ہوتے ہیں۔

Howdy, Stranger!

It looks like you're new here. If you want to get involved, click one of these buttons!

Login with Facebook Sign In with Google Sign In with OpenID Sign In with Twitter

In this Discussion

Tagged

    Most Popular This Week