پی ٹی سی ایل پر ٹورنٹس
  • ZohairZohair
    Posts: 215Administrator

    کچھ دوستوں نے شکایت کی ہے اور میں نے خود بھی چیک کیا ہے، پی ٹی سی ایل پر ٹورنٹس ڈاؤنلوڈنگ میں کافی مسئلہ آرہا ہے۔ کچھ لوگوں کے مطابق اسکی وجہ زیر سمندر کیبل کی خرابی ہے جبکہ بعض دوست اسے پی ٹی سی ایل کی ایک نئی چال بتا رہے ہیں۔ گذشتہ چند دنوں سے پنگ میں بھی کافی اضافہ ہوگیا ہے جسکی وجہ سے آن لائن گیمز کھیلنے میں دشواری ہورہی ہے۔ آپکی طرف کیا صورت حال ہے؟

  • Aziz007Aziz007
    Posts: 86Member

    ابھیی چیک کر کے بتابے ہیں

  • mbilalkhanmbilalkhan
    Posts: 57Moderator

    صرف ٹوڑنٹس ہی کیا پی ٹی سی ایل پر تو ہر چیز کی ڈاؤنلوڈنگ میں مسئلہ آرہا ہے ۔ یہاں تک کہ کروم اور ایڈوبی فلیش پلیئر بھی ڈاؤنلوڈ نہیں ہورہے ہیں۔

  • ZohairZohair
    Posts: 215Administrator

    میرے پاس تو صرف ٹورنٹس کا ہی رولا ہے۔ ہاں Pings میں کافی اضافہ ہوگیا ہے جسکی وجہ سے آن لائن گیمز نہیں کھیل پارہا۔

Howdy, Stranger!

It looks like you're new here. If you want to get involved, click one of these buttons!

Login with Facebook Sign In with Google Sign In with OpenID Sign In with Twitter

In this Discussion

Tagged

    Most Popular This Week