کیا ڈیسکٹاپ کا دور ختم ہورہا ہے؟
  • ZohairZohair
    Posts: 215Administrator

    میرا خیال ہے کہ ڈیسکٹاپ کمپیوٹر ناپید نہ سہی مگر کم ضرور ہوتے جارہے ہیں۔ اب صرف گیمز کے شوقین افراد یا گرافکس وغیرہ کا کام کرنے والے افراد ہی ڈیسکٹاپ کمپیوٹر بنواتے ہیں ورنہ عام صارف اب لیپ ٹاپ یا ٹیبلیٹ پر شفٹ ہوتا جارہاہے۔ آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے؟

  • MuhammadMuhammad
    Posts: 67Member
    Exactly i agree with u.....
  • Aziz007Aziz007
    Posts: 86Member

    بلکل بجا فرمایا

  • HasibHasib
    Posts: 47Member

    لیکن پینڈو اور غریب لوگ تو اب بھی ڈیسکٹاپ کو ترجیح دیتے ہیں

  • ZohairZohair
    Posts: 215Administrator

    پینڈو ہونا الگ بات ہے اور غریب ہونا الگ، لیپ ٹاپ کی لائف کم ہوتی ہے لہذا پرانے لیپ ٹاپ لینا سستا سہی مگر گھاٹے کا سودا ہوتا ہے۔

  • Zubair4MirzaZubair4Mirza
    Posts: 5Member

    آئی پیڈ اور طرح طرح کے ٹیلبلٹس نے کافی اثرکیا ڈیسک ٹاپ پر اور گھریلوصارفین کی اولین پسند بن کے سامنے آرہے ہیں یہ - اور ہم سے لیپ ٹاپ کے عاشق تو ہیں ہی لہذا تجارتی اور پروفیشنل استعمال کی حدتک ڈیسک ٹاپ کا ستعمال محدود ہوتا جارہا ہے

  • abdulkareemabdulkareem
    Posts: 1Member
    bilkul theak kaha laptop ka istamal zyada ho raha hai? Kya main apne pc ka problem poch sakta hu.
  • ZohairZohair
    Posts: 215Administrator

    جی اسکے لیے آپ New Discussion کے بٹن پر کلک کیجئے، دائیں جانب۔

  • MujeebMujeeb
    Posts: 1Member

    لیکن گیمز کھیلنے کا مزہ تو ڈیسک ٹاپ پر ہی ھے

Howdy, Stranger!

It looks like you're new here. If you want to get involved, click one of these buttons!

Login with Facebook Sign In with Google Sign In with OpenID Sign In with Twitter

In this Discussion

    Most Popular This Week