آئی ٹی نامہ بلاگ پر نیا کمنٹ سسٹم
  • ZohairZohair
    Posts: 215Administrator

    آپ کے خیال میں آئی ٹی نامہ پر
    Disqus Comment System
    ٹھیک ہے ، یا اسے تبدیل کیا جائے؟

  • masadaslammasadaslam
    Posts: 2Moderator

    ڈسکس کی سب سے بڑی خامی یہ لگتی ہے کہ یہ تبصروں کو بلاگ کی ڈیٹابیس میں محفوظ نہیں کرتا۔ اگر میرا اندازہ ٹھیک ہے تو یہ بلاگ کے لیے نقصان کا باعث بھی ہوسکتا ہے کیوں کہ مستقبل میں اگر کسی وجہ سے پلگ ان کو ہٹانا پڑا تو تمام تبصرے ضائع بھی ہوسکتے ہیں۔ نیز یہ غالباً اردو کی بھی سپورٹ موجود نہیں۔

  • mbilalkhanmbilalkhan
    Posts: 57Moderator

    ڈسکس کمنٹ سسٹم بہتر نہیں ہے اردو بلاگ کے لیئے اس لیئے ورڈپریس کا ڈیفالٹ کمنٹ سسٹم ہی صحیح ہے۔

  • ZohairZohair
    Posts: 215Administrator
  • mbilalkhanmbilalkhan
    Posts: 57Moderator

    ڈسکس میں اردو زبان شامل کرنے کے لیئے کچھ کیا نہیں جاسکتا ؟

  • ZohairZohair
    Posts: 215Administrator

    انکو ای میل تو کی تھی لیکن جواب ندارد، مجبوراً واپس پرانا نظام چالو کر دیا ہے۔

This discussion has been closed.
All Discussions

Howdy, Stranger!

It looks like you're new here. If you want to get involved, click one of these buttons!

Login with Facebook Sign In with Google Sign In with OpenID Sign In with Twitter

In this Discussion

    Most Popular This Week