لیپ ٹاپ میں شفٹ کی کا مسئلہ
  • mbilalkhanmbilalkhan
    Posts: 57Moderator

    لیپ ٹاپ میں بار بار خود ہی شفٹ کی دبتی ہے ۔ جس سے بہت مسائل پیدا ہوتے ہیں اس کا حل کیا ہے ؟۔کیا لیپ ٹاپ کی بورڈ میں کوئی مسئلہ ہے ؟

  • Aziz007Aziz007
    Posts: 86Member

    مجھے تو لگتا ہے کہ کی۔بورڈ میں ہی مسئلہ ہوگا ، ورنہ خود بخود تو نہیں دبتی، ۔

  • ZohairZohair
    Posts: 215Administrator

    جنات کا عمل دخل بھی ہو سکتا ہے۔

  • mbilalkhanmbilalkhan
    Posts: 57Moderator

    پھر میرا خیال ہے جنات کو ہی دے دینا چاہیئے :)

  • Bilalkhan_908Bilalkhan_908
    Posts: 1Member
    Shik key button ko upper ke taraf thora sa karen theek ho gaye ga

Howdy, Stranger!

It looks like you're new here. If you want to get involved, click one of these buttons!

Login with Facebook Sign In with Google Sign In with OpenID Sign In with Twitter

In this Discussion

    Most Popular This Week