گوگل کی ای میل سروس جی میل استعمال کرنے والے دوستوں کے لیے خفیہ آپشنز
  • ZohairZohair
    Posts: 215Administrator

    آپشن نمبر ایک:

    کسی بھی ای میل کا جواب دیتے ہوئے اصل ای میل کو پورا کا پورا شامل کرنے کی بجائے صرف چند لائنیں یا پیراگراف شامل کرنا:

    اس مقصد کے لیے آپ وہ لائنیں ہائی لائیٹ کریں اور اسکے بعد ریپلائی کا بٹن دبا دیں۔

    http://t.co/V23Bg1i8

Howdy, Stranger!

It looks like you're new here. If you want to get involved, click one of these buttons!

Login with Facebook Sign In with Google Sign In with OpenID Sign In with Twitter

    Most Popular This Week