لینکس کے متعلق مسئلہ حل کردیں
  • mbilalkhanmbilalkhan
    Posts: 57Moderator

    میں نے لینکس ، یو ایس بی سے ونڈوز کے ساتھ انسٹال کیا جو کہ بلکل صحیح ہوگیا لیکن جب کمپیوٹر اسٹارٹ ہوتا ہے تو ونڈوز سے ہوتا ہے لینکس کو سلیکٹ کرنے کا کوئی آپشن نہیں آتا ہے اور جب اسی یو ایس بی کو جس سے لینکس انسٹال کیا تھا کنکٹ کرکے بوٹ کریں تو لینکس چل جاتا ہے یہ کیا مسئلہ ہے ؟ اور اس کاحل کیا ہے کہ لینکس کمپیوٹر سے خود بوٹ ہوجائے ؟

  • ZohairZohair
    Posts: 215Administrator

    اسکے بوٹ ریکارڈ میں لینکس کو ڈالنا ہوگا

Howdy, Stranger!

It looks like you're new here. If you want to get involved, click one of these buttons!

Login with Facebook Sign In with Google Sign In with OpenID Sign In with Twitter

In this Discussion

    Most Popular This Week