بیسٹ بیٹری بیکپ اسمارٹ فون
  • abunajmasaeedabunajmasaeed
    Posts: 2Member

    اسمارٹ فون کی دنیا میں فی الوقت سب سے دمدار بیٹری بیکپ رکھنے والے فون کون کونسے ہیں؟؟؟ براہ کرم ٹوپ فائیو کے نام مع تفصیلِ بیٹری بیکپ سپرد سائٹ فرمائیں

  • ZohairZohair
    Posts: 215Administrator

    بیٹری ٹائم کے لحاظ سے کم و بیش تمام سمارٹ فونز نکمے ہی ہیں، گلیکسی نوٹ 2 اور ایس تھری کا بیک اپ ٹائم اچھا ہے لیکن وہ مہنگے بھی ہیں کافی۔

  • abunajmasaeedabunajmasaeed
    Posts: 2Member

    شکریہ بھائی

Howdy, Stranger!

It looks like you're new here. If you want to get involved, click one of these buttons!

Login with Facebook Sign In with Google Sign In with OpenID Sign In with Twitter

In this Discussion

    Most Popular This Week