iPhone/iPod/Itunes Ka Istemal?
  • FahadShabbirFahadShabbir
    Posts: 4Member

    اسلام و علیکم!
    شاید یہ سوال کافی ماہرین جو یہاں موجود ہیں ان کے لئے بچگانہ ہو لیکن کیا یہ ممکن نہیں‌کہ آئی ٹی نامہ ڈاٹ کام پرآئی ٹیون یا آئی فون استعمال کرنے کا طریقہ بتایا جائے؟؟ کیونکہ ایپل کی اشیا استعمال کرنے کیلئے آپ کے پاس کمپیوٹر ہونا ضروری ہے اور ساتھ ہی ساتھ آئی ٹیون کو استعمال کرنا آنا چاہئے؟ مجھے ابھی تک اُردو میں کوئی ایسی پوسٹ نہیں ملی جہاں آسانی سے بتایا گیا ہو کہ آئی ٹیون کو کیسے آسانی سے استعمال کیا جا سکتا ہے؟ آئی ٹیون میں تصاویر، ویڈیو، ڈیٹا کیسے ٹرانسفر کیا جا سکتا ہے؟ آئی ٹی نامہ پر موجود ماہرین کا کیا کہنا ہے اس بارے میں؟

  • FahadShabbirFahadShabbir
    Posts: 4Member
    kissi ne jawab dena pasand hi nahi kiya???
  • ZohairZohair
    Posts: 215Administrator
    :) sir hum ghareeb log hain, apple products are not in our range. :O
  • mbilalkhanmbilalkhan
    Posts: 57Moderator

    ایپل۔۔۔۔۔۔ :-D

  • FahadShabbirFahadShabbir
    Posts: 4Member

    سوہنیو،،، میں نے آپ کو ایپل کی مصنوعات استعمال کرنے کا کب کہا ہے؟؟ میں تو یہ کہا ہے کہ کوئی آئی ٹیونز استعمال کرنے کا طریقہ بتا دے،، ویسے آئی فون ٹو جی 4ہزار کا مل جاتا ہے ،، ری ویو تو اس کے ذریعے بھی کیا جا سکتا ہے،،، 8)

  • shahbazshahbaz
    Posts: 6Member
    istemaal main mushkil kia ha.
  • MuhammadMuhammad
    Posts: 67Member
    AP ITUNES MAIN APNI DEVICE KO CONECT KERIN THEN SYNC KA OPTION HOTA HY JIS SY SONG VIDEO OR APPLICATION AP K PHONE MAIN TRASFER HO JATI HAN

    SHART YE HY K ITUNES MAIN HUN YE SAB
  • HasibHasib
    Posts: 47Member

    ورچوئل مشین میں میک او ایس ایکس کو انسٹال کرکے تجربات کرکے دیکھ لیں

Howdy, Stranger!

It looks like you're new here. If you want to get involved, click one of these buttons!

Login with Facebook Sign In with Google Sign In with OpenID Sign In with Twitter

In this Discussion

    Most Popular This Week