جی پی ایس کیا ھے
  • naveed1215naveed1215
    Posts: 9Member

    موبائل میں اس کو کس طرج استعمال کرتے ھیں

  • ZohairZohair
    Posts: 215Administrator

    جی پی ایس سے مراد گلوبل پوزیشنگ سسٹم ہے جو بذریعہ سیٹلائیٹ دنیا کی کسی بھی خطے کے بارے میں تفصیلات اور موسم وغیرہ بتانے کا کام کرتا ہے۔ موبائل میں موجود جی پی ایس سسٹم دراصل ایک قسم کا رسیور ہوتا ہے جو آپ کی موجودہ جگہ ، موسم اور دیگر تفصیلات فراہم کرتا ہے۔ عام طور پرگوگل میپس، فیس بک ، فور سکوئر اور موسم وغیرہ کی ایپلی کیشنز اسکا استعمال کرتی ہیں۔

  • naveed1215naveed1215
    Posts: 9Member
    shukria
  • HasibHasib
    Posts: 47Member

    زہیر بھائی کیا پاکستان میں جی پی ایس کا اتنی عمدگی سے استعمال ہوسکتا ہے جتنا امریکہ میں

  • ZohairZohair
    Posts: 215Administrator

    جی انشاءاللہ اگلے پانچ سال تک ایسا ممکن ہے۔

  • HasibHasib
    Posts: 47Member
  • Aziz007Aziz007
    Posts: 86Member
    pwasta reh shajar se .....
  • HasibHasib
    Posts: 47Member
  • Aziz007Aziz007
    Posts: 86Member
    jehan, GPS, 3G and many more

Howdy, Stranger!

It looks like you're new here. If you want to get involved, click one of these buttons!

Login with Facebook Sign In with Google Sign In with OpenID Sign In with Twitter

In this Discussion

    Most Popular This Week