سلام ،اگر کبھی غلطی سے کوئی ای۔میل ہوجائے تو یا ای۔میل میں کچھ غلط سینڈ ہوجائے جسکی وجہ آپ چاہو کہ وہ ای۔میل واپس ہوجائے، یا وصول کرنے والے کے ان باکس سے تلف ہو جائے، تو اس کا کوئے طریقہ ہے۔ شکریہ، مہربانی۔۔۔۔۔(امید ہے کہ میرا سوال سمجھ آگیا ہوگا)
اگر ایک منٹ کے اندر خیال آجائے تو واپس ہوسکتی ہے اسکے بعد اللہ کے حوالے 8)
اور 1 منٹ کے دوران واپس کرنے کےلئے کیا طریقہ کرنا ہوگا۔
It looks like you're new here. If you want to get involved, click one of these buttons!