Want To Buy New Laptop/Ultrabook
  • MuhammadMuhammad
    Posts: 67Member
    Kiya Ap laptop or ultra book main faraq janty han.or SSD ko explain kerin

    mojooda door main kon sa brand acha hy or laptop lena cahiye ya ultra book.please guide
  • ZohairZohair
    Posts: 215Administrator

    الٹرابک، دراصل لیپ ٹاپ کی ایک قسم ہے جو بہت ہلکے اور پتلے ہوتے ہیں۔ عام طور الٹرابک کی قیمت روایتی لیپ ٹاپ کی نسبت زیادہ ہوتی ہے۔ مثلاً اگر آپکے لیپ ٹاپ کا وزن 3 کلو ہے تو الٹرابک صرف 1 کلو وزن کی ہوگی اور اسکی موٹائی بھی کافی کم ہوگی۔

    ہارڈڈسک اور ایس ایس ڈی میں فرق یہ ہے کہ ہارڈ ڈسک میں ایک پلیٹ پر ڈیٹا رائیٹ ہوتا ہے جو بہت تیزی سے گھومتی ہے جبکہ ایس ایس ڈی ایک قسم کی یو ایس بی ہے جس میں چپ میں ڈیٹا محفوظ ہوتا ہے۔ ایس ایس ڈی کی قیمت ہارڈ ڈسک سے زیادہ ہے تاہم اسکی پرفارمنس اچھی ہے۔

  • MuhammadMuhammad
    Posts: 67Member
    tu ap kiya recomend kerty han k ultra book li jay ya laptop. or kiss brand main li jay

    zyada laptop ya ultra books main SSD 16gb with 1tb Hard aa rahi hy.is sy kiya farq parta hy.or is 2 hards ka mqasad kiya?
  • Aziz007Aziz007
    Posts: 86Member

    میں تو sleekbook استعمال کر رہا ہوں hp کا اور یہ بہت ہی زبردست ہے۔

  • ZohairZohair
    Posts: 215Administrator

Howdy, Stranger!

It looks like you're new here. If you want to get involved, click one of these buttons!

Login with Facebook Sign In with Google Sign In with OpenID Sign In with Twitter

In this Discussion

    Most Popular This Week