Porana Galaxy SII ya phir new Q Mobile A8
  • shahbazshahbaz
    Posts: 6Member

    آپ لوگوں کے خیال میں کونسا فون بہتر ہے۔ مجھے کیوموبایل اچھا لگ رہا ہے گلیکسی 22 کا مل رہا ہے اور یہ نیا 14.5 ہزار کا۔

  • ZohairZohair
    Posts: 215Administrator

    سام سنگ کا نام چلتا ہے اور کیو موبائل کا دام۔ فیصلہ آپ خود کیجئے

  • SajidIqbalSajidIqbal
    Posts: 3Member

    کیو موبائل قیمت کے لحاظ سے اچھی کاوش ہے لیکن گلیگسی ایس 2 اب بھی ایک بہترین فون ہے۔ اور ایک اچھی کمپنی کی پیشکش کیوجہ سے آپ اعلٰی معیار اور آپریٹنگ سسٹم اپ ڈیٹس جیسے معاملات میں بے فکر ہو کر بھروسہ کر سکتے ہیں۔ کیو موبائل کے رنگ اتنے جاذب نظر نہیں ہوتے۔

  • mbilalkhanmbilalkhan
    Posts: 57Moderator

    کیو موبائل کے بارے میں یہ دیکھنے میں آیا ہے کہ ان کے موبائلوں میں ٹچ کرنے کی سہولت بہت جلد خراب ہوجاتی ہے۔

  • HasibHasib
    Posts: 47Member

    میں نے ان میں سے ایک بھی استعمال نہیں کیا۔اس لیے کوئی بات نہیں کہہ سکتا

  • ZohairZohair
    Posts: 215Administrator
    is phone ke baray main kafi achay reviews sunay hain. Ma koshish kr rha houn ke kisi trah jald az jald iska mukamal review ITNama.com per publish kia ja skay.
  • Aziz007Aziz007
    Posts: 86Member
    glaxy sII is best , ever best option
  • banebane
    Posts: 10Member
    don't buy cheap China phones, Galaxy S2 abhee bhee bomb cheez ha
  • ZohairZohair
    Posts: 215Administrator

    شہباز اتنا عرصہ ہوگیا کونسا خریدا پھر فون؟

Howdy, Stranger!

It looks like you're new here. If you want to get involved, click one of these buttons!

Login with Facebook Sign In with Google Sign In with OpenID Sign In with Twitter

In this Discussion

    Most Popular This Week